شامی فوج اور اسلامی مقاومت نے القلمون میں سلفی وہابی تنظیم داعش پر کاری ضرب وارد کرتے ہوئے کئی درجن دہشت گردوں کو ہلاک کریدا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شامی فوج اور اسلامی مقاومت نے القلمون میں سلفی وہابی تنظیم داعش پر کاری ضرب وارد کرتے ہوئے کئی درجن دہشت گردوں کو ہلاک کریدا ہے۔

اطلاعات کے مطابق اسلامی مقاومت نے داعش کی پانچ گاڑیوں کو تباہ کردیا ہے، شامی فورسز اور اسلامی مقاومت نے داعش کے حملے کو پسپا کرتے ہوئے سلفی وہابی دہشت گردوں پر کاری ضرب وارد کی ہے۔

لیبلز