مہر خبررساں ایجنسی نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستانی وزير اعظم نریندر مودی نے پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ تشدد کسی بھی قوم کے حق میں نہیں ہے۔مودی کا کہنا تھا کہ تشدد کسی قوم کے حق میں نہیں اور اس کا فائدہ نہ پاکستان کو ہے اورنہ ہی بھارت کو جب کہ دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈ لاک بھی ختم ہونا چاہئے۔
اجراء کی تاریخ: 2 جون 2015 - 01:10
ہندوستانی وزير اعظم نریندر مودی نے پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ تشدد کسی بھی قوم کے حق میں نہیں ہے۔