یمن پر سعودی عرب کا ظلم و ستم جاری ہے سعودی عرب کے تازہ حملوں میں 25 مینی شہری شہید اور 134 زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سبا نیٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن پر سعودی عرب کا ظلم و ستم جاری ہے سعودی عرب کے تازہ حملوں میں 25 مینی شہری شہید اور 134 زخمی ہوگئے ہیں۔

حجہ میں سعودی بمباری کے نتیجے میں 4 عورتوں اور 6 بچزں سمیت 12 شہری شہید جبکہ 81 زخمی ہوگئے ہیں۔ جبکہ دیگر علاقوں میں بھی سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں 13 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔۔