Maersk
-
انصار اللہ یمن کے حملے، ڈنمارک کی کمپنی نے بحیرہ احمر میں تجارتی سرگرمیاں معطل کر دیں
ڈنمارک کی شپنگ کمپنی "Maersk" نے آج صبح اس کمپنی سے تعلق رکھنے والے ایک کارگو جہاز پر یمن کے حملے کے بعد بحیرہ احمر کے راستے پر 48 گھنٹے کے لیے ٹریفک معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
تل ابیب کو اقتصادی اور تجارتی سپلائی لائن منقطع ہونے کی تشویش
بحیرہ احمر میں دنیا کی سب سے بڑی شپنگ کمپنی کی جانب سے سمندری مال برداری کی معطلی کے اعلان کے بعد اقتصادی بحران کی شدت کے بارے میں صہیونیوں کی تشویش میں اضافہ ہوا ہے۔