یوکرائن تنازع
-
یوکرائن میں ایرانی فوجی کی موجودگی کا دعوی بے بنیاد ہے، ترجمان وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یوکرائن میں روسی فوج کو تربیت دینے کے لئے ایرانی فوجی اہلکار کی موجودگی کا دعوی بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی ہے۔
-
امریکہ یوکرین کو کمزور یورینیم پر مشتمل گولہ بارود فراہم کر رہا ہے، امریکی ذرائع
امریکی حکومت کے باخبر ذرائع نے بتایا کہ واشنگٹن پہلی بار یوکرین کی فوج کو یورینیم پر مشتمل گولہ بارود بھیجنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔
-
مہر نیوز کی رپورٹ؛
یوکرائن تنازع، جدہ مذاکرات کی ناکامی کے اسباب و عوامل
جدہ مذاکرات میں شریک بیشتر سفارتکار اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ تنازعے کے اصلی فریقین کی شرکت کے بغیر مذاکرات کا نتیجہ خیز ہونا ممکن نہیں۔