یوم غزہ
-
یوم غزہ؛ مقاومت کی علامت
یوم غزہ جو ایران میں 19 جنوری کو منایا جاتا ہے صہیونی حکومت کے خلاف فلسطینیوں کی مزاحمت کی علامت ہے۔
-
یوم غزہ کی مناسبت سے ایرانی پارلیمنٹ کے 200 سے زائد نمائندوں کا اعلامیہ جاری
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اجلاس میں یوم غزہ کی مناسبت سے 200 سے زائد نمائندوں کا اعلامیہ پڑھ کر سنایا گيا۔