یورنئیم
-
ایران کا افزودہ یورینیم بیرونِ ملک منتقل کرنا بہت مشکل ہے، آئی اے ای اے سربراہ
بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رافیل گروسی نے کہا ہے کہ ایران کے افزودہ یورینیم کو ملک سے باہر منتقل کرنا ایک پیچیدہ اور مشکل عمل ہے، تاہم اسے مکمل طور پر ناممکن قرار نہیں دیا جاسکتا۔
-
افزودہ یورینیم کے ذخائر کسی صورت مذاکرات کے ایجنڈے میں شامل نہیں، علی باقری
ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے نائب سیکریٹری علی باقری نے کہا ہے کہ افزودہ یورینیم کے ذخائر مذاکرات کے ایجنڈے میں شامل نہیں ہیں۔
-
یورینیم افزودگی کو مکمل طور پر ختم کرنے کی کوئی تجویز قابل قبول نہیں، ایرانی وزیر خارجہ
سید عباس عراقچی نے زور دے کر کہا کہ ایران کسی بھی ایسے معاہدے کو غداری سمجھتا ہے جس کے تحت افزودگی کی شرح صفر تک کم کی جائے، اسے کسی صورت قبول نہیں کرے گا۔
-
یورنئیم افزودگی روکنے کی خبریں، ایران کی سختی سے تردید
ایران نے یورنئیم افزودگی روکنے کے بارے میں خبروں کی سختی سے تردید کردی ہے۔
-
ایران اس وقت یورینیم افزودگی میں مصروف نہیں، گروسی
آئی اے ای اے کے سربراہ نے کہا کہ سیٹلائٹ تصاویر میں ایران میں یورینیئم کی پیداوار میں کوئی تیزی نظر نہیں آئی۔