ہیٹی
-
ہیٹی میں زلزلے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 1300ہوگئی
جنوبی امریکہ کے ملک ہیٹی میں زلزلے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 1300ہوگئی ۔
-
ہیٹی میں7 اعشاریہ 2 شدت کے زلزلے میں اب تک 304 افراد ہلاک
ہیٹی میں آنے والے 7 اعشاریہ 2 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں 304 افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوگئے ہیں۔
-
ہیٹی کے صدر کے قتل میں ملوث 2 امریکی شہری گرفتار
ہیٹی کی پولیس نے اعلان کیا ہے کہ ہیٹی کے صدر کے قتل میں 2 امریکی اور 26 کلمبیائی افراد ملوث ہیں جن میں سے 2 امریکی اور 17 کلمبائی افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
-
ہیٹی صدر کے قتل میں ملوث 4 افراد ہلاک
ہیٹی پولیس نے ملک کے صدر کے قتل میں ملوث 4 افراد کو ہلاک اور 2 کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
ہیٹی کے صدر کو قتل کردیا گیا
ہیٹی میں مسلح افراد نے صدر جووینل موئس کے گھر پر حملہ کرکے صدر کو قتل کردیا جب کہ گولیاں لگنے سے خاتون اوّل شدید زخمی ہوگئی ہیں۔