ہیلری کلنٹن
-
ایران کے ساتھ مفاہمت نیتن یاہو کے لیے آخری دھچکا ثابت ہوگی، کلینٹن
امریکی سابق وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ مفاہمت نیتن یاہو کے سیاسی مستقبل کے لیے فیصلہ کن ثابت ہوسکتی ہے اور یہی پیش رفت مستقبل میں ان کی اقتدار سے رخصتی کی راہ ہموار کرے گی۔
-
ٹرمپ ذہنی مسائل کا شکار ہوگئے ہیں، سابق امریکی وزیر خارجہ
سابق امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے کہا ہے کہ ٹرمپ کے حالیہ بیانات سے ظاہر ہوتا ہے کہ ان کو ذہنی مسائل درپیش ہیں۔