ہٹلر
-
نکاراگوئے کے صدر نے نیتن یاہو کو دور حاضر کا ہٹلر قرار دیا
نکاراگوئے کے صدر نے صہیونی وزیر اعظم کو ہٹلر قرار دیتے ہوئے غزہ اور لبنان میں صیہونی حکومت کی نسل کشی اور جنگی جرائم کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔
-
قاتل نتن یاہو نے ہٹلر کی یادیں تازہ کردیں، نکولس مادورو
وینزویلا کے صدر مادورو نے حزب اللہ کے سربراہ شہید حسن نصراللہ پر صہیونی حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ نتن یاہو نے ہٹلر کی یادیں تازہ کردیں۔
-
آٹھ دہائیوں کے بعد دنیا میں دوسرا ہٹلر ظاہر ہوگیا ہے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ عالمی برادری صہیونی جنایت کاروں کے خلاف عدالتی کاروائی کا انتظار کررہی ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
"ہٹلر دوم" امریکی کانگریس کے مہمان خصوصی، انسانی حقوق کے دعویدارو ں نے بچوں کے قاتل کا استقبال کیا
جیسے ہی امریکی قانون سازوں نے کانگریس میں فلسطینیوں کی نسل کشی کے مرکزی ملزم صہیونی وزیراعظم کے لیے تالیاں بجائیں، سوشل میڈیا پر نیتن یاہو کا موازنہ نازی رہنما ایڈولف ہٹلر سے کیا گیا۔