ہوشیاری
-
ایران اور مصر کے تعلقات کے بارے میں ہوشیار رہیں، سابق صہیونی وزیراعظم
یاییر لاپیڈ نے ٹویٹر پر لکھا ہے کہ ایران اور مصر کا ایک دوسرے سے قریب ہونا صہیونی حکومت کے مفادات کے لئے خطرہ ہے۔ ذرائع کے مطابق عراق اس حوالے سے اہم کردار ادا کررہا ہے۔
-
آذربائجان کے عوام دشمن صیہونیوں کے مکر سے ہوشیار رہیں، ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا انتباہ
انہوں نے کہاکہ صہیونی غاصب ریاست کی جانب سے مسلمان ممالک کی جانب دوستی کی پینگیں بڑھانے کا مقصد امت مسلمہ کے درمیان اختلافات کو ہوا دینا اور اپنے ناپاک عزائم کو پورا کرنا ہے۔