ہوشیار
-
حسن نصر اللہ بہت ہوشیار ہے/اسے کسی بھی طرح کم نہ سمجھیں، صیہونی عسکری سربراہ
غاصب صیہونی حکومت کی ریزرو فوج کے ایک میجر جنرل نے حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل کی غیر معمولی ذہانت کو تسلیم کرتے ہوئے تل ابیب کے حکام سے کہا کہ وہ اسے کم نہ سمجھیں۔
-
ایران اور مصر کے تعلقات کے بارے میں ہوشیار رہیں، سابق صہیونی وزیراعظم
یاییر لاپیڈ نے ٹویٹر پر لکھا ہے کہ ایران اور مصر کا ایک دوسرے سے قریب ہونا صہیونی حکومت کے مفادات کے لئے خطرہ ہے۔ ذرائع کے مطابق عراق اس حوالے سے اہم کردار ادا کررہا ہے۔
-
آذربائجان کے عوام دشمن صیہونیوں کے مکر سے ہوشیار رہیں، ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا انتباہ
انہوں نے کہاکہ صہیونی غاصب ریاست کی جانب سے مسلمان ممالک کی جانب دوستی کی پینگیں بڑھانے کا مقصد امت مسلمہ کے درمیان اختلافات کو ہوا دینا اور اپنے ناپاک عزائم کو پورا کرنا ہے۔