ہندو انتہا پسند
-
بھارت میں امن پسند ہندوؤں کا اسلامی مقدسات کی توہین کرنے والے شرپسند ہندوؤں کی گرفتاری کا مطالبہ
بھارت میں اسلامی مقدسات اور نبی کریم (ص) کی شان میں گستاخی کے خلاف امن پسند ہندو بھی میدان میں آگئے ہیں اور انھوں نے اسلامی مقدسات کی توہین کرنے والے بی جے پی کے شرپسند رہنماؤں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔ ادھر ہندوستان کے لاکھوں مسلمان بھی سراپا احتجاج کررہے ہیں۔
-
بھارت میں ہندو انتہا پسندوں نے جواہر لعل نہرو کا مجسمہ توڑ دیا
بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش میں ہندو انتہا پسندوں نے بھارت کے پہلے وزیراعظم جواہر لعل نہرو کے مجسمے کو ہتھوڑے اور لاٹھیاں مار کر توڑ دیا جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
-
کرناٹک میں ہندو دہشت گردوں نے مسجد پر ہندوؤں کا مذہبی جھنڈا لہرا دیا
ہندوستان کے ریاست کرناٹک میں ہندو دہشت گردوں کی طرف سے مسلمانوں کے خلاف نفرت کے واقعات میں اضآفہ ہوگیا ہے۔ ہندو دہشت گردوں نے مسجد پر ہندوؤں کا مذہبی جھنڈا لہرا دیا، جبکہ بھارتی حکومت ہندو دہشت گردوں کے دہشت گردانہ اقدامات پر خاموش تماشائي بنی ہوئی ہے۔
-
بھارت میں مسلمان ماہی گیروں نے عدالت سے مرنے کی اجازت مانگ لی
بھارت میں ہندودہشت گردوں کے ظلم وستم کا شکار اورروزگارسے محروم ہونےوالے مسلمان ماہی گیروں نے مرنے کے لئے عدالت سے اجازت مانگ لی۔
-
بھارت میں ہندوانتہاپسند کا مساجد سے لاؤڈاسپیکرز ہٹانے کا مطالبہ
بھارت میں حجاب کے بعد اب اذان کیخلاف مہم چلائی جارہی ہے۔ہندوانتہاپسند تنظٰم نے مساجد میں اذان دینے کے لئے لاؤڈاسپیکرز ہٹانے کا مطالبہ کردیا ہے۔
-
بھارت میں ہندو انتہا پسندوں نے ایک اور مسجد کو شہید کردیا
بھارت میں رمضان المبارک میں بھی مسلمان کے خلاف ہندو دہشت گردوں کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ریاست اترپردیش میں ہندوانتہاپسندوں نے ایک اور مسجد شہید کردیا۔
-
بھارت میں حکمراں جماعت کے ہندو انتہا پسندوں کا دہلی کے وزیر اعلی کے گھر پر حملہ
بھارتی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی سے منسلک ہندو انتہا پسندوں نے نئی دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کجروال کے گھر پر حملہ کردیا جسے عام آدمی پارٹی نے قاتلانہ حملہ قرار دیا ہے۔
-
پردہ انسانی روح ، فطرت اور اخلاقی اقدار کے مطابق / بھارت میں ہندوازم کی آڑ میں نفرت پھیلانے پر تشویش
اسلام سمیت تمام آسمانی ادیان اور دیگر مکاتب فکر میں پردے کے بارے میں خاص اہتمام دکھائی دیتا ہے۔ پردہ انسانی روح ، فطرت اور اخلاقی اقدار کےعین مطابق ہے۔ مذہبی مقامات پر تمام مذاہب کی خواتین کا با پردہ ہونا اور سر ڈھانپنا اس بات کی دلیل ہے کہ پردہ تمام ادیان کا بنیادی جزو ہے۔
-
بھارت میں ہندو انتہا پسندی نے مہلک شکل اختیار کرلی ہے
امریکی دانشور نوم چومسکی نے بھارت میں مودی حکومت کی مسلمان مخالف پالیسیوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
بھارت میں مسلمانوں کی نسل کشی ہونے والی ہے
امریکی کانگریس کو بریفنگ دیتے ہوئے جینوسائیڈ واچ کے بانی اور ڈائریکٹر گریگوری اسٹینٹن نے خبردار کیا ہے کہ بھارت میں مسلمانوں کی نسل کشی ہونے والی ہے۔
-
مدھیہ پردیش کے شہر اندور کے ہندو وکیلوں کا اذان پر پابندی کا مطالبہ
بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے سب سے بڑے اور زیادہ آبادی والے شہر اندور میں ہندو وکیلوں نے ریاست کے وزیر داخلہ سے اذان پر پابندی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
بھارت میں خانہ جنگی شروع ہونے کا خطرہ
بھارت کے معروف اداکار نصیرالدین شاہ نے کہا ہے کہ اگر بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کی مسلمانوں کے خلاف نسل کشی کی کارراوائیاں نہ رکیں تو بھارت میں خانہ جنگی شروع ہوجائے گی۔
-
بھارت میں ہندو انتہاپسندوں کا چرچ پر حملہ/ مسلمانوں کو بھی جان سے مارنے کی دھمکیاں
بھارت میں ہندو انتہاپسندوں نے ریاست کرناٹک میں ایک اورچرچ پر حملہ کرکے توڑپھوڑ کی ہے اورچرچ میں موجود افراد کو قتل کی دھمکیاں دی ہیں۔
-
بھارت میں ہندوانتہاپسندوں کا عیسائی اسکول پر حملہ
بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ہندوانتہاپسندوں نے عیسائی انتظامیہ کے زیرنگرانی چلنے والے اسکول پردھاوا بول دیا اور اسکول میں گھس کرتوڑپھوڑ کی۔
-
ہندو انتہا پسندوں کے بارے میں جوکہا وہ صحیح ثابت ہوا
بھارت کے سابق وزیر خارجہ سلمان خورشید نے کہا ہے کہ میرے گھر پر ہندو انتہا پسندوں کے حملے سے ثابت ہوگيا کہ میں نے جو ہندو انتہا پسندوں کے بارے میں کہا وہ صحیح تھا۔
-
بھارت کے سابق وزیر خارجہ کے گھر پر ہندو دہشت گردوں کا حملہ
بھارت کے سابق وزیر خارجہ سلمان خورشید کے گھر پر ہندودہشت گردوں اور انتہا پسندوں نے حملہ کرکے تھوڑ پھوڑ کی ہے۔ سلمان خورشید نے اپنی کتاب میں ہندو دہشت گردوں کو داعش اور بوکوحرام قراردیا تھا۔
-
بھارت میں مسلمانوں کےخلاف ایک بارپھرپرتشدد واقعات کا آغاز
بھارت کی ریاست تریپورہ میں مسلمانوں کےخلاف ایک بارپھرپرتشدد واقعات کاسلسلہ شروع ہوگیاہے۔
-
بھارتی ریاست اترکھنڈ میں 200 مسلح ہندوانتہا پسندوں کا چرچ پر حملہ
بھارتی ریاست اترکھنڈ میں 200 انتہا پسند ہندوؤں نے چرچ پر حملہ کرکے پانچ افراد کو زخمی کردیا ہے۔
-
بھارت میں ہندو دہشت گردوں کے حملے میں مسلمان جوان جاں بحق
بھارتی ریاست اتر پردیش میں ہندو دہشت گردوں نے مسلمان نوجوان پر حملہ کرکے اسے بہیمانہ طریقے سے قتل کردیا۔
-
بھارت میں ایک اور مسجد کو ہندو انتہا پسندوں نے شہید کردیا
بھارت میں انتہا پسند جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے دور حکومت میں ایک اور تاریخی مسجد کو ریاستی غنڈوں نے شہید کردیا۔
-
بھارت میں انتہا پسند ہندوؤں کی مسلمانوں کے خلاف نعرے بازی
بھارتی دارالحکومت دہلی میں حکمراں جماعت بی جے پی کے کارکنوں نے ایک پروگرام کے دوران مسلمانوں کے خلاف نعرے بازی کی جس کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے۔
-
ہندو دہشت گردوں کا تاج محل پر حملہ/ ہندو پرچم لہرانے کی کوشش
بھارت کی ریاست اتر پردیش کے شہر آگرہ میں و اقع تاج محل پر ہندو دہشت گردوں نے حملہ کردیا اور اس کے میناروں پرہندو پرچم لہرانے کی کوشش کی
-
بھارت میں انتہا پسندی اور جنونیت سرکاری اور نجی سطح پر سرایت کر چکی ہے
امریکہ کے سابق صدر باراک اوبامہ نے اپنی نئی کتاب میں کہا ہے کہ بھارتی معاشرے میں جنونیت اور انتہا پسندی سرکاری اور نجی سطح پر سرایت کر چکی ہے۔
-
بھارتی عدالت نے 33 مسلمانوں کو زندہ جلانے والے 17 ہندو دہشت گردوں کو آزاد کردیا
بھارتی سپریم کورٹ نے ریاست گجرات میں 2002 کے مسلم کش فسادات میں 33 مسلمانوں کو زندہ جلانے والے 17 انتہا ہندو دہشت گردوں کو رہا کردیا ہے۔