ہسپانوی
-
وینزویلا پر امریکی یلغار؛ دنیا بھر میں شدید غم و غصہ
امریکی افواج کا وینزویلا پر چڑھائی کر کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو گرفتار کرنے کے بعد عالمی سطح پر شدید ردِعمل سامنے آیا ہے۔ روس، چین، ایران اور کیوبا نے اسے ایک آزاد ریاست کی خودمختاری پر مجرمانہ حملہ قرار دیا ہے۔
-
اسرائیل کے ساتھ تمام معاہدے معطل کیے جائیں، ہسپانوی نائب وزیراعظم
اسپین کی اعلی قیادت نے غزہ پر اسرائیلی جارحیت پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے یورپی یونین سے اسلحے کی خریداری بند کرنے اور فلسطین کو تسلیم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔