ہرمیت سنگھ
-
پاکستانی سینئر صحافی ہرمیت سنگھ کی مہر نیوز سے گفتگو:
شہید حسن نصراللہ کے افکار زندہ رہیں گے/ ایران وہ واحد ملک ہے جس نے اسرائیل کو للکارا
پاکستان کے سینئر صحافی ہرمیت سنگھ نے کہا کہ شہید حسن نصراللہ نے شیر کی طرح زندگی گزاری۔ ایسی مائیں خوش نصیب ہوتی ہیں جو حسن نصر اللہ شہید جیسے لوگوں کو جنم دیتی ہیں۔ ایسا لیڈر دنیا میں صدیوں میں پیدا ہوتا ہے۔