ہایکو ماس
-
امریکہ موجودہ صورتحال کا ذمہ دار ہے/ تمام پابندیوں کے خاتمہ پر تاکید
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے جرمن وزیر خارجہ کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ نے مشترکہ ایٹمی معاہدے سے خارج ہوکر موجودہ صورتحال کو جنم دیا جبکہ تین یورپی ممالک نے بھی اپنے وعدوں پر عمل نہیں کیا۔