ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ اصفہان میں اس کی ورکشاپ سے گیس کے اخراج کے باعث 1شخص جاں بحق جب کہ 10 زخمی ہوگئے ہیں۔