گیس سیلنڈر
-
مشکل فیصلے
آخر ہم کب تک آل سعود اور امریکہ کے اشاروں پر چلتے رہیں گے۔ حکومتوں کی بار بار تبدیلی کے حوالے سے گاندھی نے ہمیں طعنہ دیتے ہوئے کہا تھا کہ میں اپنے کپڑے تبدیل کرنے سے پہلے پاکستان کی حکومت تبدیل ہو جاتی ہے۔
-
پاکستان میں ایل پی جی کی قیمت میں 15روپے فی کلو اضافہ
پاکستان میں ایل پی جی کی قیمت میں 15روپے فی کلو اضافے کے بعد ایل پی جی کی قیمت 132 روپے سے بڑھ کر 147 روپے فی کلو ہوگئی۔