گھریلو
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
فرانس، حقوق نسواں کے دعوے اور گھریلو تشدد کی ہولناک تصویر، ہر تین دن بعد ایک عورت شوہر کے ہاتھوں قتل
وزارتِ داخلہ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ برس 107 خواتین اپنے شریکِ حیات کے ہاتھوں جان سے گئیں، حقوقِ نسواں کی تنظیموں کے مطابق میکرون حکومت لازمی اور موثر اقدامات کرنے میں ناکام ہے۔