سپاہ پاسداران انقلاب کے سپیشل ونگ نے صوبہ مرکزی میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر چھاپہ مار کر منحرف فرقے کے مرکز کو تباہ کردیا۔