کوہ نور ہیرا

  • کوہ نور ہیرا برطانیہ نے چوری نہیں کیا

    کوہ نور ہیرا برطانیہ نے چوری نہیں کیا

    ہندوستانی حکومت نے پیر کے روز برطانیہ سے کوہ نور کی واپسی سے متعلق ایک سماعت کے دوران کہا ہے کہ انمول ہیرے کو برطانیہ نے چوری نہیں کیا بلکہ اسے دیا گیا تھا۔ اس ہیرے کی ملکیت پر ہندوستان، پاکستان، افغانستان اور ایران دعوی کرچکے ہیں۔