سندھ میں کورونا کیسز میں روزانہ کی بنیاد پر اضافہ ہو رہا ہے، جس پر طبی ماہرین نے شہریوں کو چہرے پر ماسک لگانے اور سماجی فاصلہ اختیار کرنے کا مشورہ دیا ہے۔