کلبھوشن
-
کلبھوشن کیس میں وکلا کی عدالتی معاونت سے معذرت
پاکستان میں اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے بھارت کو کلبھوشن یادیو کے لئے وکیل مقرر کرنے کی دوسری ڈیڈ لائن بھی ختم ہوگئی ہے جب کہ ملک کے 2 سینیئر وکلا نے عدالتی معاونت سے معذرت کرلی ہے۔
-
کلبھوشن یادیو کے معاملے پر قطعی طور پر کوئی ڈیل نہیں ہو رہی
پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ کلبھوشن یادیو کے معاملے پر قطعی طور پرکوئی ڈیل نہیں ہو رہی جب کہ ہم اپنی ذمہ داریوں سے غافل نہیں ہیں۔
-
پاکستان میں بھارت کے ڈپٹی ہائی کمشنر کی بھارتی جاسوس سے ملاقات
پاکستان میں بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادو سے ملاقات اور گفتگوکی ، اس سے قبل پاکستان نے بھارت کے ڈپٹی ہائي کمشنر کو کلبھوشن سے ملنے کی اجازت دینے کا اعلان کیا تھا۔
-
پاکستان آج بھارت کوکلبھوشن یادوتک قونصلررسائی دےگا
پاکستان نے آج بھارت کو بھارتی جاسوس کلبھوشن یادوتک قونصلررسائی دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان کی بھارت کو کلبھوشن یادیو تک قونصلر رسائی کی پیشکش
پاکستان نے بھارت کو کلبھوشن یادیو تک قونصلر رسائی کی باضابطہ طور پر پیشکش کر دی ہے۔
-
پاکستان کا بھارت کو کلبھوشن یادو تک قونصلر رسائی دینے کا اعلان
پاکستانی حکومت نے بھارت کو کلبھوشن یادو تک قونصلر رسائی دینے کا اعلان کرتے ہوئےکہا ہے کہ بھارت کو پاکستانی قوانین کے مطابق قونصلر رسائی دی جائے گی جس کے لیے طریقہ کار طے کیا جارہا ہے۔