بھارتی ریاست تامل ناڈو کے ایک مندر میں تقریب کے دوران مورتیاں لے جانے والی کرین الٹ گئی جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔