روسی حکام نے کریمیا کے پل پر ’ہنگامی‘ واقعے کی اطلاع دی ہے، بعض میڈیا ذرائع کا یہ کہنا ہے کہ اس پل کو نقصان ایک دھماکے سے ہوا ہے۔