کراسنگ لاونج
-
اس سال اربعین میں دو کروڑ پچاس لاکھ زائرین نے شرکت کی، عراقی حکام
عراق کی حکومت کی جانب سے اس سال اربعین مارچ کے زائرین کی تعداد کا اعلان کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ 25 ملین افراد نے شرکت کی۔