کاملا ہریس
-
امریکہ نے روس کوشدید پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی دیدی
امریکی نائب صدر کملا ہیرس نے روس کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر روس نے یوکرائن پر حملہ کیا تو اس پر سخت معاشی پابندیاں لگائیں گے۔
-
امریکہ کی نائب صدر کملا ہیریس کی مقبولیت میں کمی
امریکی میڈیا کے مطابق امریکہ کی نائب صدر کملا ہیریس کی مقبولیت میں کمی آنے لگی۔
-
کاملا ہیرس کا کشمیری عوام کی حمایت کا اعلان
امریکی الیکشن میں نائب صدر کے عہدے کے لیے ڈیموکریٹ پارٹی کی امیدوار کاملا ہیرس نے کشمیریوں کی حمایت کا اعلان کرتے ہوغے کہا ہے کہ کشمیری تنہا نہیں ہیں۔
-
ٹرمپ نے کاملا ہئریس کو گستاخ قراردیدیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی صدارتی امیدوار جوبایڈن کی جانب سے کاملا ہئریس کو ممکنہ نائب صدر منتخب کرنے پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کاملا گستاخ خاتون ہے اور اسے اس انتخاب پر حیرت ہے۔