کارٹونسٹ

  • سوئیزرلینڈ میں ایرانی کارٹونسٹ کی مشکوک موت

    سوئیزرلینڈ میں ایرانی کارٹونسٹ کی مشکوک موت

    کارٹونسٹ ، ہولوکاسٹ کارٹون اور بین الاقوامی کارٹون مقابلہ کے سکریٹری سید مسعود شجاعی نے سوئیزرلینڈ میں ایرانی کارٹونسٹ بہنام بہرامی کی مشکوک موت کے بارے میں کہا ہے کہ ہم بہنام بہرامی کی مشکوک موت کی پیروی کررہے ہیں۔