ڈیجیٹل
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
ڈیجیٹل مزاحمت: ہر موبائل ایک محاذ، ہر تصویر ایک بیانیہ
غزہ کے المیے نے دنیا بھر کے شہریوں کو سوشل میڈیا کے ذریعے انسانی حقوق کی جنگ کا فعال سپاہی بنا دیا؛ اسرائیلی پروپیگنڈے کے خلاف ڈیجیٹل تحریک ایک مؤثر عالمی بیانیہ میں ڈھل گئی۔
-
قازقستان "الماتی ڈیجیٹل کانفرنس 2025" میں ایران کی پانچ تجاویز، رکن ممالک کا خیر مقدم
ایران کے نائب صدر نے قازقستان میں "الماتی ڈیجیٹل کانفرنس 2025" میں ڈیجیٹل معیشت کے شعبے کی ترقی کے لئے پانچ اہم تجاویز پیش کیں، جسے یوریشین اکنامک یونین کے رکن ممالک نے سراہا۔