ڈومیسائل
-
مقبوضہ کشمیر میں مسلم اکثریت کو اقلیت میں تبدیل کرنے کے بھارتی منصوبہ کا آغاز
مقبوضہ جموں و کشمیر کی انتظامیہ نے مسلمانوں کو اقلیت بنانے کے منصوبے کے تحت غیر مقامی شہریوں(بھارتی ہندئوں کو ) 12لاکھ سے زائد ڈومیسائل جاری کر دئیے ہیں بھارتی ہندوئوں کو 2لاکھ 86ہزار ڈومیسائل کشمیر ڈویژن اور 9لاکھ 45 ہزار ڈومیسائل جموں ڈویژن میں جاری کیے گئے۔
-
مقبوضہ کشمیر کے اصل باشندوں کے لئے ڈو میسائل لازمی
مقبوضہ کشمیر کی انتظامیہ نے حقیقی باشندوں اور بھارت سے آنے والے نئے آباد کاروں کے درمیان تفریق کو دور کرنے کی غرض سے مستقل رہائشی سرٹیفکیٹ رکھنے والے کشمیریوں کے لئے سرکاری ملازمت اور دیگر فوائد کے حصول کے لیے ڈومیسائل سرٹیفکیٹ لازمی قرار دے دیا ہے۔