یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے امریکہ اور صیہونی حکومت کے خلاف یمنی فوج کی نئی کارروائیوں کی اطلاع دی ہے۔