ڈروانا خواب
-
امریکی صحافی کی مہر نیوز سے گفتگو؛
اسلامی انقلاب صیہونیوں کے لئے ایک غیر متوقع ڈراؤنا خواب تھا
امریکی صحافی مارک گلین کا کہنا ہے کہ 1979 میں "منصوبوں کا خاک میں مل جانا" (ایران کا سلامی انقلاب) یہودیت اور صیہونیت کے جنونی پیروکاروں کے لیے ایک غیر متوقع ڈراؤنا خواب تھا۔
-
حزب اللہ تل ابیب کے لئے ایک ڈروانا خواب بن چکی ہے، غاصب اسرائیلی عہدیدار
غاصب صیہونی حکومت کے ایک اعلی عہدیدار نے اعتراف کیا ہے کہ لبنان کی حزب اللہ تل ابیب کو اپنی جنگی طاقت کے ذریعے خوف زدہ کرنے کی پالیسی پر گامزن ہے۔