ڈاکٹر جواد حیدر ہاشمی
-
اسسٹنٹ پروفیسر جامعہ کراچی کی مہر نیوز سے گفتگو؛
طوفان الاقصیٰ نے صہیونی حکومت کا غرور خاک میں ملادیا
ڈاکٹر جواد حیدر ہاشمی نے کہا کہ طوفان الاقصیٰ کے بعد غزہ کے قریب اسرائیلی نو آباد علاقوں سے فرار کردہ اسرائیلی اب کبھی واپس نہیں آئیں گے۔ وہ شدید خوف اور وحشت کا شکار ہیں۔