ڈالر ختم

  • پاکستان اور ایران کا تجارتی لین دین سے ڈالر ختم کرنے کا عزم

    پاکستان اور ایران کا تجارتی لین دین سے ڈالر ختم کرنے کا عزم

     ایران کی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ اور پاکستانی سینیٹ کے دفاعی امور کے کمیشن کے سربراہ کے درمیان مذاکرات ہوئے جن کا محور تجارت میں ڈالر کے کردار کو ختم کرنا، یکطرفہ سوچ کے خلاف اتحاد اور باہمی تعاون اور مشترکہ مفادات کو حاصل کرنے کے لیے مشرق کی طرف دیکھنا تھا۔