چینی 1
-
چین، ایران کے خلاف امریکہ کی غیر قانونی اور یکطرفہ پابندیوں کا مخالف ہے، ترجمان چینی وزارت خارجہ
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہاکہ بیجنگ ہمیشہ امریکہ کی غیر قانونی اور ناقابل جواز یکطرفہ پابندیوں کا مخالف رہا ہے۔ ہم امریکی فریق سے چاہیں گے کہ پابندیوں کا سہارا لینے کا غلط رویہ ہر سطح پر ترک کر دے اور ایٹمی معاہدے کی دوبارہ سے پیروی شروع کرنے کے لئے ہونے والے مذاکرات کی مدد کرے۔
-
پاکستان کی وفاقی کابینہ نے بھارت سے چینی اور کپاس منگوانے کی تجویز مسترد کردی
پاکستان کی وفاقی کابینہ نے بھارت سے چینی اور کپاس منگوانے کی ای سی سی کی تجویز مسترد کردی ہے۔
-
پاکستان میں گندم، چینی، چائے کی پتی اور خوردنی تیل کی درآمد میں بڑا اضافہ
پاکستان میں رواں مالی سال 2020-21ء کے پہلے 8 ماہ جولائی تا فروری کے دوران غذائی اشیا کی درآمد میں 50 فیصد اضافہ ہوگیا اورپاکستان کا غذائی درآمدی اشیا کا درآمدی بل 867 ارب روپے تک پہنچ گیا۔