پیٹرو کیمیکل
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
پیٹروکیمیکل صنعت؛ ایران کی مزاحمتی معیشت کا مضبوط ستون
پیٹروکیمیکل صنعت ایران کی معیشت کو مضبوط بنانے، قیمتی مصنوعات کی پیداوار بڑھانے اور خام تیل کی برآمدات پر انحصار کم کرنے میں مرکزی کردار ادا کر رہی ہے۔
-
ایران کی پیٹروکیمیکل صنعت میں بڑی کامیابی؛ پیداواری صلاحیت 131.5 ملین ٹن تک پہنچ جائے گی
ایران کی نیشنل پیٹروکیمیکل کمپنی کے سی ای او حسن عباس زادہ نے سرمایہ کاروں کے پہلے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ساتویں پانچ سالہ سماجی، اقتصادی اور ثقافتی ترقیاتی منصوبے کے اختتام تک ایران کی پیٹروکیمیکل پیداواری صلاحیت 131.5 ملین ٹن تک پہنچ جائے گی۔