کرناٹک اسمبلی انتخاب میں جن 9 مسلم امیدواروں کو کامیابی ملی ہے ان میں سے ایک کنیز فاطمہ بھی ہیں۔ کنیز فاطمہ حجاب تنازعہ کے دوران کرناٹک میں کھل کر حجاب کے حق میں آواز بلند کرتی ہوئی نظر آئی تھیں۔