پہلی برف باری
-
ایران؛ شہرکرد میں خزاں کی پہلی برفباری + تصاویر
ایران کے صوبہ چهارمحال و بختیاری کا دارالحکومت شہرکرد (Shahr-e Kord)، ایران کے بلند ترین شہروں میں شامل ہے اور یہ عام طور پر ہر سال سرد موسم کا تجربہ کرنے والے پہلے علاقوں میں سے ایک ہوتا ہے۔ شہرکرد کے بڑے حصے نے خزاں کی پہلی برفباری کے بعد سفید چادر اوڑھ لی ہے۔
-
ماسال میں برفباری کے دلفریب مناظر
ماسال ایران کے صوبہ گیلان میں 1800 سے 2000 کی بلندی پر واقع ہے۔
-
مشہد میں موسم سرما کی پہلی برف باری
مشہد مقدس میں موسم سرما کی پہلی برفباری ہوئی ہے۔ برف باری کے ساتھ سردی میں اضافہ ہوا ہے۔
-
حرم امام رضا علیہ السلام میں برف باری کے خوبصورت مناظر
حرم امام علی رضا علیہ السلام مشہد مقدس میں برف باری کے خوبصورت مناظر۔
-
ایرانی صوبہ ہمدان میں موسم سرما کی پہلی برف باری
ایرانی صوبہ ہمدان میں موسم سرما کی پہلی برفباری ہوئی ہے۔ برف باری کے ساتھ سردی میں اضافہ ہوا ہے۔
-
سنندج میں موسم خزاں کی پہلی برف باری
ایران کے صوبہ کردستان کے صدر مقام سنندج میں موسم خزاں کی پہلی برف باری ہوئی ہے۔