پہاڑ
-
صوبہ کردستان کے پہاڑوں کے شاندار جلوے
صوبہ کردستان ایران کا ایک مغربی صوبہ ہے جس میں پہاڑوں کا شاندار سلسلہ موجود ہے جو اس صوبے کی خوبصورتی کا باعث ہے۔
-
قرقیزستان میں لینڈ سلائیڈنگ
قرقیزستان میں کوئلہ کی کان کھودنے کے نتیجے میں لینڈ سلائیڈنگ کا واقعہ پیش آیا۔
-
روس میں سب سے اونچی پہاڑی چوٹی پر حضرت امام حسین (ع) کا پرچم لہرا دیا گیا
روس کے قفقاز علاقہ میں واقع سب سے اونچی پہاڑی چوٹی پر حضرت امام حسین (ع) کا پرچم لہرا دیا گیا۔
-
دنیا کے خوفناک ہوٹل کا منظر
اس ویڈیو میں پرو کے پہاڑی علاقہ میں ایک خوفناک ہوٹل کا منظر پیش کیا جاتا ہے اس ہوٹل کے سوئیٹ پہاڑی دیوار پر 400 میٹر کی بلندی پر معلق ہیں۔
-
صوبہ لرستان کا " مخمل پہاڑ "
صوبہ لرستان کا " مخمل پہاڑ " صوبہ لرستان میں واقع مخمل پہاڑ ایک ہزار 900 میٹر بلندی پر واقع ہےاس پہاڑ سے مختلف چشمہ نکلتے ہیں یہ پہاڑی سلسلہ بہت ہی خوبصورت اور زیبا ہے۔
-
قم کے بیابان میں واقع پہاڑ سے پانی کے چشمے جاری
قم کے جنوب مغرب میں 30 کلو میٹر کے فاصلے پرواقع امامزدہ عبداللہ کے قریب پہاڑسے متعدد چشمے جاری ہوئے ہیں۔
-
پہاڑ کے پیچھے تلاش و جد وجہد کا سلسلہ جاری
حسین توک 1349 شمسی میں بندرکنگان کے گاؤں برکہ چوپان میں پیدا ہوئے اور وہ اپنے مویشیوں کی پرورش کے لئے اس گاؤں کے اطراف کے پہاڑوں کے پیچھے زندگی بسر کررہے ہیں۔