پل
-
چین میں فلائی اوور گرنے سے 4 افراد ہلاک ، 8 زخمی
چین میں ہائی وے پر فلائی اوور کا ایک حصہ گرگیا جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔
-
میکسیکو میں پل گرنے سے 23 افراد ہلاک
میکسیکو کے دارالحکومت میکسیکو سٹی میں میٹرو لائن کا پُل ٹوٹنے کے باعث ٹرین زمین پر گرنے کے نتیجے میں 23 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
-
مقبوضہ فلسطین میں پل گرنے اور بھگدڑ مچنے سے 40 سے زائد افراد ہلاک
مقبوضہ فلسطین میں رقص کے دوران ایک پل گرنے اور بھگدڑ مچنے سے 40 سے زائد افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
-
بھارتی وزیر اعظم مودی نے بنگلہ دیش کو ملانے والے ایک پل کا افتتاح کردیا
بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے بھارت اور بنگلہ دیش کو ملانے والے ایک پل کا افتتاح کردیا جو دونوں ممالک کےدرمیان تجارت کو فروغ دے گا۔
-
چين میں کئی طبقات پر مشتمل پل
اس رپورٹ میں چین کے علاقہ شینژیانجو میں کئي طبقات پر مشتمل پل کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
تالش میں سیلاب کے نتیجے میں پل بہہ گيا
ایران کے صوبہ گیلان کے ضلع تالش میں شدید بارش کے بعد سیلاب آگیا جس کے نتیجے میں ایک پل بہہ گيا ہے۔
-
چین میں طوفانی بارشوں سے480 سال پرانا پُل ٹوٹ گیا
چین میں طوفانی بارشوں اور سیلابی پانی کی وجہ سے480 سال پرانا پُل دیکھتے ہی دیکھتے ٹوٹ گیا۔