پری یونیورسٹی امتحانات
-
پری یونیورسٹی امتحانات کے دوران حجاب پہننے کی اجازت نہیں ہوگی، ہندوستانی صوبائی وزیر تعلیم
بھارتی ریاست کرناٹک کے وزیر تعلیم بی سی ناگیش نے کہاکہ حجاب پہننے والے طلباء کو 9 مارچ سے شروع ہونے والے دوسرے پری یونیورسٹی کورس (پی یو سی) امتحانات میں شرکت کی اجازت نہیں ہوگی۔