پروجیکٹ
-
ڈیپ سیک سے ملتے جلتے پروجیکٹ پر کام کر رہے ہیں، ایرانی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی کا اعلان
ایرانی صدر کے معاون برائے سائنس و ٹیکنالوجی نے کہا کہ ہم ڈیپ سیک سے ملتے جلتے پروجیکٹ پر کام کر رہے ہیں، لیکن اس فرق کے ساتھ کہ ہم اس پروجیکٹ کو اوپن سورس کے طور پر انجام دینے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
-
ایران کا پانچ میگا ٹیکنالوجی منصوبوں کا اعلان، پابندیوں کے باوجود شاندار ترقی
ایران کی نیورڈک کمپنی کے ڈائریکٹر نے ریفائننگ انڈسٹری میں پانچ میگا ٹیکنالوجی پروجیکٹ شروع کرنے کا اعلان کیا۔
-
پاکستان اور سعودی عرب کے ’روڈ ٹو مکہ‘ پروجیکٹ کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط
پاکستان اور سعودی عرب نے ’روڈ ٹو مکہ‘ پروجیکٹ کے حوالے سے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کردیے۔