پرائیویٹ راکٹ وکرم ایس

  • بھارت نے پرائیویٹ راکٹ وکرم ایس کو لانچ کردیا

    بھارت نے پرائیویٹ راکٹ وکرم ایس کو لانچ کردیا

    مرکزی وزیر جتیندر سنگھ نے کہا کہ ہندوستان کے خلائی پروگرام کے سفر میں یہ واقعی ایک نئی شروعات، ایک نئی صبح اور ایک نئی پہل ہے۔ یہ ہندوستان کے لیے اپنے خود کے راکٹ تیار کرنے کا ایک اہم موڑ ہے اور ہندوستان کی اسٹارٹ اپ تحریک میں ایک اہم موڑ ہے۔