پاکستان زلزلہ
-
پاکستان، کشمیر کے ایک ہسپتال میں آپریشن کے دوران زلزلے کا منظر
لاہور، پشاور سمیت پاکستان کے مختلف حصوں میں 6.8 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ مختلف واقعات میں 2 خواتین سمیت 9 افراد جاں بحق اور 100 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان کے مختلف علاقوں میں شدید زلزلے میں 9 افراد جاں بحق، سوات سب سے زیادہ متاثر+ویڈیو
زلزلے کی شدت 6.8 ریکارڈ کی گئی، گہرائی 180 کلو میٹر زیر زمین تھی، سوات اور لوئر دیر زلزلے سے زیادہ متاثر ہوا جہاں سے اموات سامنے آئی ہیں