پاکستانی وزیر اطلاعات
-
عمران خان کی گرفتاری سیاسی نہیں/ گرفتاری کے خلاف کوئی احتجاج سامنے نہیں آیا، وزیر اطلاعات
پاکستانی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان نے ریاستی تحائف بیچے اس لیے چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری سیاسی نہیں ہے۔
-
پاکستانی وزیر اطلاعات نے عمران خان کو سیاسی دہشت گرد قرار دے دیا
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے عمران خان کو سیاسی دہشت گرد قرار دے دیا۔
-
عمران خان پنجاب انتظامیہ پر غلط ایف آئی آر کیلیے دباؤ ڈال رہا ہے، وزیر اطلاعات
وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ فارن فنڈڈ فتنہ وزیراعظم، وزیر داخلہ اور آئی ایس آئی کے افسر پر قاتلانہ حملے کا بھونڈا الزام لگا سکتا ہے مگر وزیر آباد کے تھانے میں ایف آئی آر نہیں کٹواسکتا۔
-
سیاسی میدان خونی میدان نہیں بننے چاہئیں،پاکستانی وزیر اطلاعات
پاکستانی وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے لانگ مارچ میں جو اندوہناک واقعہ پیش آیا، اس کی بھرپور مذمت کرتے ہیں، پنجاب حکومت کی رپورٹ آنے تک کوئی حتمی بات نہیں کی جاسکتی۔
-
مسلمان ممالک میں اطلاعات کے بہاﺅ کو یکجا کرنے اورہم آہنگی لانے کی ضرورت ہے،پاکستانی وزیر اطلاعات
وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے اوآئی سی وزرائےاطلاعات کے بارھویں اجلاس میں اسلاموفوبیا، فیک نیوز اور دیگر مسائل سے نمٹنے کے لئے 7 اہم تجاویز پیش کردی ہیں۔
-
سیلاب میں 400 بچوں سمیت 1200 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں، پاکستانی وزیر اطلاعات
پاکستانی وزیراطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سیلاب کے باعث 400 بچوں سمیت 12 سو افراد جاں بحق اور 4 ہزار زخمی ہوئے ہیں۔