روسی عسکری ماہر کے مطابق ایران کا وسیع میزائل ذخیرہ اور امریکہ و اسرائیل کے محدود وسائل طویل جنگ کو ناممکن بنا سکتے ہیں۔