ٹرمپ منصوبہ
-
ٹرمپ کی پالیسی، امن کا منصوبہ نہیں بلکہ تسلیم نامہ ہے، محمد البرادعی
محمد البرادعی نے ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے غزہ پٹی کے مستقبل کے لیے پیش کیے گئے منصوبے کو امن کے قیام کے لیے نہیں بلکہ تسلیم ہونے کے لیے منصوبہ قرار دیا۔
-
ٹرمپ کا منصوبہ خطے کو دھماکے کے دہانے پر لے جائے گا، جہاد اسلامی فلسطین
تحریکِ جہاد اسلامی فلسطین کے سکریٹری جنرل زیاد النخالہ نے غزہ جنگ ختم کرنے کے لیے امریکی صدر کے منصوبے پر ردِعمل ظاہر کیا۔