تفصیلات کے مطابق صوبہ اصفہان کے شہر استہبان میں ١۳ محرم الحرام کے دن وسیع پیمانے پر لوگوں نے عزاداری اور جلوس عزا میں شرکت کی۔