ولادمیر پیوٹن
-
ایران-روس تعلقات میں اہم موڑ: پوٹن-پزشکیان ملاقات میں اسٹریٹیجک معاہدوں پر عمل درآمد پر اتفاق
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے ترکمانستان میں روسی صدر پوٹن سے ملاقات کے دوران زور دیا کہ وہ دونوں ممالک کے درمیان طے پانے والے شراکت داری کے معاہدوں پر عملدرآمد کو تیز کرے۔ پوٹن نے دوطرفہ تعلقات میں اضافے پر اطمینان کا اظہار کیا اور جامع اسٹریٹیجک شراکت داری معاہدے پر دستخط کو ایک اہم موڑ قرار دیا۔
-
ولادیمیر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا+ویڈیو
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ آئندہ 6 سال کی صدارتی مدت کیلئے حلف اٹھا لیا۔