وطن واپسی
-
شمالی غزہ کے لوگوں کی واپسی مزاحمت کی تاریخی فتح ہے، اسلامی جہاد موومنٹ
فلسطین کی اسلامی جہاد موومنٹ نے شمالی غزہ کے لاکھوں باشندوں کی واپسی کو تاریخی فتح قرار دیتے ہوئے کہا کہ فلسطینی قوم کی استقامت نے صہیونیوں کی امیدوں پر پانی پھیر دیا۔
-
ایران کبھی بھی امریکی افواج کے خلاف کسی حملے میں ملوث نہیں، ایرانی مندوب
اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور مستقل مندوب نے تہران کے خلاف امریکی بے بنیاد الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے کبھی بھی شام یا دیگر مقامات پر امریکی فوجی دستوں کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی۔
-
ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی انڈونیشیاء کا دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے
ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی اور ان کے ہمراہ موجود اعلیٰ سطحی وفد انڈونیشیاء کا سرکاری دورہ مکمل کرکے ایران پہنچ گئے ہیں۔
-
فیفا ورلڈ کپ میں شرکت کے بعد ایرانی قومی ٹیم کی وطن واپسی، پرتپاک اسقبال+ویڈیو
قطر، فیفا ورلڈ کپ میں شرکت کے بعد ایرانی قومی فٹبال ٹیم اور کوچ وطن واپس پہنچ گئے، امام خمینی رح ایئرپورٹ تہران پر شائقین فٹبال نے پرتپاک استقبال کیا۔ تہران ایئرپورٹ پر شائقین فٹبال کے ہجوم نے ایران زندہ باد، ایرانی باغیرت ٹیم زندہ باد، شکریہ قومی ٹیم کے نعرے لگا کر ان کا پُرتپاک استقبال کیا۔